the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)
بنکاک…تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں،جھڑپوں کے دوران متعدد افراد زخمی ہو ئے۔تھائی لینڈ میں آئندہ سال فروری میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے خلاف سیکڑوں افرا دبنکاک اسٹیڈیم کے سامنے جمع ہوئے اور اندر داخل ہونے



کی کوشش کی۔اسٹیڈیم کے جمنازیم میں تھا ئی الیکشن کمیشن انتخابی امیدواروں کو رجسٹر کررہا ہے۔5سو کے قریب مظاہرین نے جمنازیم کا گیٹ توڑ کر اندر گھسنے کی کوشش کی۔ تھائی لینڈ کی وزیراعظم ینگ لک شناوترا نے 2 فروری کو انتخابات کا اعلان کیا ہے، جسے اپوزیشن نے مسترد کرکے وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.